دلچسپ و عجیب

ملک میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا عوام کی حکومت سے رحم کی التجا۔

ملک میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا عوام کی حکومت سے رحم کی التجا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ذرائع کے مطابق  ملک بھر میں گندم کے بحران شدت اختیار کر تا جا رہا ہے جس کی وجہ سے   آٹے کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کراچی سے لے کر  کوئٹہ تک مزدور طبقے  کی نیندیں اُڑ گئیں۔ایک کلو آٹا خریدنا بھی اب عوام کے بس میں نہیں رہا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

عوام نے ہاتھ جوڑ کر  وزیر اعظم سے التجا کی ہے کہ خدارا ہم پر رحم کریں اور آٹے کی قیمت میں کمی لائیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

شہریو ں کا کہنا ہے کہ آٹے کے بحران کی وجہ کو ختم کریں۔  ہم سے روٹی بھی چھینی جا رہی ہے ؟ ن لیگ کی حکومت عوام سے گن گن کر بدلے لے رہی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کراچی میں ایک کلو آٹے کی قیمت 120 اور 130  ہوگئی ہے ۔اس کی وجہ سے تندور سے روٹی بھی  30 روپے سے لے کر 50 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لاہور سمیت متعدد شہروں میں آٹے کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں۔  جس پر عوام دہائیان دے رہی ہے۔  فلور مالکان کا کہنا ہے  کہ جب تک حکومت گندم کی فراہمی کو ممکن نہیں بناتی  آٹے کی قیمت میں کمی نہیں کی جائے گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

14 mins ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

21 hours ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

2 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

3 days ago