فردوس جمال نے اپنے ماہرہ خان سے متعلق دئیے بیان کی وضاحت کر دی۔
پاکستان انڈسٹری کے سنئیر اداکار فردو س جمال نے کچھ عرصہ قبل ماہرہ خان سے متعلق بیا ن دیا جس تمام صارفین اور اداکاروں کی جانب سے ان کو تنقید کا نشانہ بنا یا گیا ۔
فردوس جمال کے بیٹے نے ان کے بیان کی وضاحت کی اور یوں معاملہ رفع ہوا۔
2019 میں اداکار فردوس جمال نے خود اس بیان کی وضاحت دی کہ میری ماہرہ خان سے کوئی بھی ذاتی دشمنی تو ہے نہیں۔
میں نے ناظرین کے نظریے سے بات کی ہے۔ فردوس جمال کا کہنا ہے کہ میں نے جو بیان دیا ہے میں اس پر قائم ہوں۔
مجھے ماہرہ خان پر ہیرؤین والے کردار نہیں جچتے ، وہ بحثیت ہیرؤین اچھی نہیں لگتی۔ لوگوں کے ذہنوں میں اداکارہ سے متعلق جو سوچ آتی ہے
وہ 16 یا 17 سال والی لڑکی کی آتی ہے ماہرہ خان دیکھنے میں بھی ایسی نظر نہیں آتی۔ میں یہ کبھی نہیں کہا تھا کہ وہ بوڑھی ہو چکی ہیں۔
فردوس جمال کا کہنا ہے کہ اداکارہ ماہرہ کو عورتوں والے کردار ادا کرنے چاہیے ہیروئن اور اداکار میں فرق ہوتا ہے۔ دوران انٹرویو فردوس جمال نے مزید کہا
کہ اگر میں آج ہیرو کا کردار ادا کروں تو میں ظاہری سی بات ہے اچھا نہیں لگوں گا۔ اسی طرح میرے نظریے کے مطابق اداکارہ ماہرہ اچھی ہیروئن نہیں لگتی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More