ٹیکنالوجی

نوجوان تیار رہیں اب جلد ہی آر پار والا معاملہ ہوگا ۔ کپتان کی کال آنے ہی والی ہے۔ اسد عمر

نوجوان تیار رہیں اب جلد ہی آر پار والا معاملہ  ہوگا ۔ کپتان کی کال آنے ہی والی ہے۔ اسد عمر

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ نوجوان تیار ہوجائیں جلد  ہی عمران خا ن کی جانب سے کال آنے والی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان کو آخر کار الیکشن کی طرف جانا ہی پڑے گا ۔  یہ فیصلے بند کمروں کی بجائے  عوام کے سامنے ہوں گے اور عوام ہی یہ فیصلے کر ے گی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

عمران خان نے ہمیشہ یہی پیغام دیا ہے کہ سب اکھٹے ہو جائیں۔ لیکن یہ سب نہیں ہوئے ان کو پتہ ہے الیکشن کے بعد حالات ان کے قابو میں نہیں رہیں گے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پرویز خٹک نے بھی  وزیر خزانہ کے پی کے اور دیگر لوگوں کے ہمراہ پریس کانفرس کی اور کہا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ جب ہماری حکومت تھی تو  ہمارے خلاف پروپیگینڈے کئے  تھے۔ مہنگائی زیادہ ہے  عمران خان کے اختیار میں نہیں ہے ملک چلانا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آج وقت کا پہیہ گھوم گیا ہے اور یہ خود بھی  اس قابل نظر نہیں آ رہے ۔  ا ن لوگوں نے   میڈیا کی آواز کو دبا دیا ہے  اس پر ان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی  ہم نے استعفیٰ دئیے ہیں استعفے قبول کریں ہم اسمبلی میں نہیں جائیں گے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago