دلچسپ و عجیب

سیلاب کے بعد کراچی کے صارفین پر بجلی کا ایک اور ٹیکس لگا دیا گیا ۔

سیلاب کے بعد کراچی کے صارفین پر بجلی کا ایک اور ٹیکس لگا دیا گیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق سندھ میں سیلاب کے مسائل کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے شہریوں پر ایک اور ٹیکس لگا دیا گیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کے الیکٹرک اور کے ایم سی کے مابین ٹیکس کی وصولی کا معاہدہ طے پا گیا ہے  جس کے تحت بجلی کے بلوں میں کے ایم سی چارجز وصول  کئے جا رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکس نہیں ہے یہ ظلم ہے جو کہ حکومت کی جانب سے کیا جا رہا ہے ۔ اتنی مہنگائی کے بعد یہ ٹیکس کراچی والوں کے ساتھ ایک ناانصافی ہے ،

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

آدھی شہر کی سڑ کیں ٹوٹی ہوئی ہیں  کہیں سے بھی کچرا اُٹھانے کے روا دار نہیں ہیں۔  ہم اپیلیں کر کے تھک گئے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

معاہدے کے مطابق 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر 50 روپے اور 200 سے 700 یونٹ استعمال کرنے پر  150 روپے میونسپل ٹیکس عائد ہوگا 700 سے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

زائد یونٹ استعمال کرنے والوں پر 200 روپے ماہانہ ٹیکس دینا ہوگا۔ کمرشل اور انڈسٹریل صارفین کو بھی 200 روپے ماہانہ میونسپل ٹیکس کی صورت میں ادا کرنا ہوگا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ایک گھر میں لگے زائد میٹروں پر بھی ٹیکس وصول کئے جائیں گے۔مجموعی طور پر 24 لاکھ صارفین سے یہ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago