اگر اپ چھائیوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ ٹوٹکا آزمائیں، اور خوبصورت ہو جائے

اگر اپ چھائیوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ ٹوٹکا آزمائیں:

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ایک بڑے برتن میں 1 سے 2 لیٹر پانی ڈالیں اور اسے گرم کرنے رکھ دیں، علیحدہ کسی سٹیل کے برتن کے اندر بادام کا تیل ڈالیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور اس برتن کو گرم پانی کے اندر چولہے پر رکھ دیں، خیال رہے کہ بادام کے برتن کے اندر پانی نہ جائے۔ کچھ دیر بعد بادام کا تیل بھی گرم ہو جائے گا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جب گرم ہو جائے تو پانی بھی اتار لیں اور بادام کا تیل بھی اتار لیں۔ بادام کے تیل کو نیم گرم ہونے دیں جب نیم گرم ہو جائے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تو  اس کو ہلکے ہلکے ہاتھوں سے چھائیوں پر لگائیں اور انگلیوں سے مساج کریں۔ اس کو چھائیوں پر لگانے کے بعد 10 سے 15 منٹ تک لگا رہنے دیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اگر رات سے پہلے اس عمل کو کیا جائے تو زیادہ بہتر ہے اور اس عمل کو ہفتے میں 2 بار سے زائد استعمال مت کریں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس عمل سے آہستہ آہستہ چہرے کی چھائیوں سے مکمل چھٹکارا مل جائے گا لیکن جب فرق نظر آنے لگے تو اس تیل کا استعمال کم کر دیں،

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

مثلاً اگر آپ ہفتے میں 2 بار استعمال کر رہے ہیں تو فرق نظر آنے کے بعد 1 دفعہ کر دیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago