سورۃ المزمل کا یہ وظیفہ کریں اور من چاہی مراد حاصل کریں۔

سورۃ المزمل کا یہ وظیفہ کریں اور من چاہی مراد حاصل کریں۔

Advertisement
Advertisement

قرآن پاک کی چھوٹی سے سورۃ  جو کہ 73 ویں نمبر پر آتی ہے ۔ اس سورۃ مبارک کی تقریباً 30 آیات ہیں اور حضور نبی کریم ﷺ کا بھی ارشاد گرامی ہے

Advertisement
Advertisement
Advertisement

کہ جو کوئی بھی اس سورہ کو مصیبت یا مشکل کی حالت میں پڑھے گا ۔ اللہ تعالیٰ اس کی  مصیبت جلد دور کر دیں گے ۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر کسی شخص کو دیدارِ بنویﷺ کی  حسرت ہو تو وہ اس سورۃ مبارک کا ورد کرے  تو لازمی حضورﷺ کی زیارت خواب میں کرے گا ۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس سورۃ کے  عمل سے  کوئی بھی مشکل ہو آسان ہو جائے گی۔  اس کو دنیا و آخرت  میں آسانی ہو گی ۔ اس کا افلاس بھی دور ہو جائے گا ۔ اور جس بھی مشکل کے لئے اس نے یہ پڑھی ہو گی وہ بھی جلد ہی حل ہو جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر کسی کو رزق کی تنگی ہو تو وہ اس سورۃ کو پڑھے اس کی فضیلت سے  رزق میں کشادگی ہو گی۔اگر کوئی ایسا مسئلہ ہو جو کہ حل نہ ہو رہا ہو

Advertisement
Advertisement

اس کے لئے اس سورۃ کو چالیس دن  تک  بلاناغہ  تنہائی میں 40 مرتبہ پڑھنے سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔  ایک روایت ہے

Advertisement
Advertisement
Advertisement

کہ اگر اس سورۃ کو روزانہ گیارہ مرتبہ پڑھیں تو پھر اس کے  رزق میں برکت ہو گی اور وہ شخص کبھی بھی غریب و محتاج نہیں ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر کسی بیمار شخص کو باوضؤ گیارہ بار سورۃ المزمل پڑھ کر  دم کرتے رہیں تو شفاء ہو گی۔ اگر کسی خاتون کے بچے فوت ہو جاتے ہوں

Advertisement
Advertisement
Advertisement

تو وہ اس سورۃ کو سات مرتبہ ثابت  چھالیہ پر دم کر کے  اس میں سو راخ کر کے بچے کے گلے میں لٹکا دے تو انشاء اللہ بچے کی عمر دراز ہو جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں