ٹیکنالوجی

ہمیں چور اور غدار کہنے والوں کو جلد پتہ چل جائے گا کہ ہم نے ملک کیسے سنبھالا ہے ؟ سابقہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

ہمیں چور اور غدار کہنے والوں کو  جلد پتہ چل جائے گا کہ ہم نے ملک کیسے سنبھالا ہے ؟ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد پریس کانفرس کے دوران کہا کہ ایف بی  آر ڈیٹا کے مطابق  ملک  میں اس  ماہ درآمداے  بلین ڈالر کی تھیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن آئندہ ماہ  یہ درآمدات  2.7 بلین  کم ہو جائیں گے جو کہ ملک کے لئے خوش آئند بات ہے اس سے روپے میں استحکام آئے گا اور ادائیگیاں بھی کم کرنا ہو نگی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کی ترجیحات میں  سب سے پہلے نمبر پر  ملک کو  دیوالیہ ہونے سے بچانا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور اس میں ہم کامیاب ہوئے ہیں۔  اس راہ میں ہمارے لئے مشکلات آئیں ہیں اور ہم نے مل کر اس کا مقابلہ کیا ہے آئندہ بھی اس کا مقابلہ مل کر کریں گے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم  نے اس ماہ میں 800 ملین ڈالر زیادہ دئیے ہیں جو کہ خسارہ تھا ۔ جون میں بھی 3.8 بلین  رقم پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں ادا کی گئیں تھیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس لئے جولائی میں ہماری حکومت پر دباؤ زیادہ تھا ۔ اگلے مہینے سے یہ تمام پریشر کم ہو نگے تو  ہماری کوشش ہے کہ ڈالر ملک سے باہر کم جائیں گے ۔ اور اگست میں ہم  برآمدات کو بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

150 یونٹ سے کم جو دکاندار بجلی استعمال کر تے ہیں ان کو ٹیکس میں چھوٹ دی جائے گی ۔ اور موجودہ بل میں  اپریل فیول ایڈجسٹمنٹ  میں ہوا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

وہ میرا قصور  نہیں ہے اور ہم سب کو چھوٹے دکانداروں کو ٹیکس میں چھوٹ دینا ہو گی ۔  اور اشیائے  خوردونوش  کی قیمتوں پر  جو سبسڈی دی گئی وہ بھی آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ختم کی جائے گی ۔

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago