دانتوں کی گندگی منٹوں میں دور کریں اور بنائے دانت چمکدار

دانتوں کی صفائی کا ایسا طریقہ کہ دانت ہوئے چمکدار۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

دانت انسانی چہرے کا اہم حصہ ہیں اس لئے ان صفائی ستھرائی کا بھی خاص خیال رکھنا چاہیے۔ دانتوں کی صحت اچھی ہو گی

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تو ہی انسان کی صحت اچھی رہے گی۔ دانت شخصیت کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اگر کوئی شخص اپنے دانتوں  کی صفائی نہیں رکھے گا تو دانت پیلے ہوجائیں گے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس لئے کھانا کھانے کے بعد  کلی کرنا سنت ہے ۔ اس سے جو بھی کھانےذرات رہ جاتے ہیں وہ نکل جاتے ہیں۔  دانتوں کی صفائی کے لئے اہم مسئلہ اچھے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کرنا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

لیکن بازار میں موجود تمام پیسٹ   کیمیکلز کے ذریعے بنائے جاتے ہیں۔ اس لئے لوگ اب قدرتی چیزوں کی طر ف آ رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اگر آپ دانتوں کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو پھر گھر میں پیسٹ تیار کریں۔ جس کے لئے ناریل اور تلسی کے پتوں کا پیسٹ بنانا چاہیے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کا بنانا نہایت آسان ہے۔  تلسی کے پتوں کو لے خشک کر لیں۔ اس میں ناریل کا تیل ملا کر استعمال کریں اس سے دانتوں کا پیلا پن دور ہو جاتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کے علاوہ ہلدی، لونگ، پودینہ کا تیل ملا کر پیسٹ تیار کر یں اس کو استعمال کرنے سے  دانتوں کی پیلاہٹ ختم ہو جاتی ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس پیسٹ کے لئے لونگ کا پاؤڈر ایک چمچ، ہلدی چار چمچ، ایک چمچ بیکنگ سوڈا او ر اس میں آٹھ قطرے پودینے کے تیل کے ملا لیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اور ان کو مکس کر اتنا پانی شامل کریں کہ پیسٹ کی شکل اختیار کر جائے  اس کے روزانہ استعمال سے  دانت صحت مند و مضبوط ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago