چیف الیکشن کمشنر بھی پھنس گئے، حکومت کا بڑا اقدام

ڈپٹی اسپیکر کے بعد چیف الیکشن کمشنر بھی آ گئے زیر عتاب۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈپٹی اسپیکر کے پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کے ذریعےبرخاست ہونے کے بعد اب چیف الیکشن کمشنر بھی بچ نہیں پائے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف نے  چیف آف الیکشن کمشنر اور دیگر ممبران الیکشن کمیشن کے مستعفی ہونے کی قرار دار پیش کی ۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس قرار داد پر ایوان میں ووٹنگ کروائی گئی اور ووٹنگ زیادہ ہونے کی وجہ سے  قرار داد کو منظور کر لیا گیا  ہے۔قرار دار میں یہ بھی درج کیا گیا ہے

Advertisement
Advertisement

کہ عالمی سازش کے ذریعے ہی حکومت گرائی گئی ہے ۔ اور اس حکومت کے جانے کے بعد آنے والی نااہل حکومت نے ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان لایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں معاشی بحران کی وجہ سے صورتحال نازک ہو گئی ہے ۔ اور اس تمام تر صورتحال کا ایک ہی حل ہے جو کہ صاف الیکشن کے ذریعے  ممکن ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

قرار دار میں یہ بھی کہا گیا ہے ایوان کے اراکین کامطالبہ ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے ساتھ ساتھ باقی ممبران بھی استعفیٰ دیں تا کہ متفقہ طور پر نئے الیکشن کمیشن کے قیام کو عمل میں لایا جائے۔

Advertisement

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں