امریکہ میں خواتیں قیدیوں کے ساتھ ایسا سلوک کہ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

امریکہ میں خواتین قیدیوں کے ساتھ بُرا سلوک۔

Advertisement
Advertisement

ترقی یافتہ ملک میں بھی خواتین کا احترام نظر نہیں آتا ۔ ذرائع کے مطابق  امریکہ کی مغربی ریاست انڈیانا میں جیل کی قیدی خواتین نے مقدمہ درج کروایا

Advertisement
Advertisement
Advertisement

کہ ان کا جنسی استحصال کیا جاتا ہے ۔ ڈیوٹی پر مامور گارڈ   جیل کی چابیاں مردوں کو دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

امریکہ کی ضلعی عدالت میں یہ مقدمہ ایک جوڑۓ کی جانب سے درج کروایا گیا کہ  23 اکتوبر 2021 کی رات کو جیفرسن ویل کی

Advertisement
Advertisement
Advertisement

کلارک کاؤنٹی  جیل میں خواتین کا آدھی رات کے بعد جنسی استحصال کیا گیا اس میں درخواست میں 28 کے قریب خواتین مدعی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے ایف پی خبر رساں ادارے کے مطابق  متاثرہ خواتین کا کہنا ہے کہ  گارڈ نے سیل کی چابیاں مرد قیدیوں کو دیں جس کی وجہ سے وہ یہاں آ گئے

Advertisement
Advertisement

اور ہمارے ساتھ غلط سلوک کیا جو کہ 2 گھنٹے تک جاری رہا اس دوران کسی سیکیورٹی گارڈ نے دخل اندازی نہیں کی۔  جبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چابیاں چُرائی گئیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین کا مطالبہ ہے کہ جیل میں ہماری قید کو محفو ظ بنایا جائے ۔ اور خواتین کے سیل تک کسی کو رسائی نہ دی جائے۔

Advertisement

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں