سیمسنگ پاکستان میں اسمبلی پلانٹ لگانے پر غور کر رہا ہے
اسلام آباد (اعتماد نیوز) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کے ماطابق، جنوبی کوریا کی موبائل فون بنانے والی کمپنی سام سنگ نے پاکستان میں اسمارٹ فون اسمبلی کا پلانٹ لگانے کی امید ظاہر کی ہے۔ وفاقی وزیر نے یہ خبر سیمسنگ پاکستان کے انتظامی ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقات کے بعد دی۔
وفاقی وزیر نے ٹویٹ کے ذریعہ بتایا کہ پاکستان میں اسمارٹ فون کی پیداوار کی بڑی وجہ ڈیوائس شناخت اور رجسٹریشن، بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس) اور موبائل پالیسی کا ملک میں نفاذ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیمسنگ کمپنی کے عہدیدران نے حکومت کی پالیسیوں کو سراہا اور کہا کہ اب وہ پاکستان میں اسمارٹ فون اسمبلی پلانٹ کے قیام عملی طور پر کام کریں گے۔
مزید پڑھیے: خانہ کعبہ شریف کی دیوار پر رُکنِ یمنی کے مقام پر درار کی تاریخ جانئے۔
آپکی یاد گہانی کے لئے، وفاقی کابینہ نے جون میں ملک کی پہلی موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کی متفقہ طور پر منظوری دی تھی۔ اس پالیسی کو انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی)، وزارت صنعت و پیداوار (تکنیکی) معاشی ماہرین اور متعلقہ سرکاری و نجی کے اداروں ساتھ مل کر وسیع مشاورت کے ذریعے تیار کیا تھا۔
مزید پڑھیے: تم اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے؟
یہ پالیسی ملکی معاشیت میں واضح کردار ادا کرے گی۔ جو مقامی انجینئرز، ہنر مند اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ملازمت کے مواقعے فراہم کریں گے۔
مزید پڑھیے:دنیا کے مشہور دریا، جہاں اب بھی سونا پایا جاتا ہے
اس پالیسی کا مقصد آہستہ آہستہ موبائل فون کے پرزوں کو ملک میں ہی عوام کے لئے مہیا کرنا ہے اور صنعتی کاروبار کو فروغ دینا ہے۔ اس سے مزید موبائل کمپنیان بھی پاکستان میں اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کے لئیے آئے گی، جس سے پاکستان میں موبائل کی قیمتوں میں واضح کمی واقع ہو گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More