کھیل

شادی شدہ شخص نے بیوی کی رضا مندی سے ایسا کام کر دیا کہ کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

شادی شدہ شخص نے بیوی کی رضا مندی سے خواجہ سرا سے شادی کر لی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بھارتی ریاست اُوڈیشہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کی باقاعدہ رضا مندی سے خواجہ سرا خاتون سے شادی کر لی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس شخص کی بیوی نے نہ صرف اپنے شوہر کی شادی کو قبول کیا بلکہ اس نے اپنی خواجہ سرا سوتن کو اپنے گھر کی چھت تلے رہنے کی اجازت بھی دے دی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

انڈین میڈیا کے مطابق اس شخص کی عمر 32 سال ہے اس نے  اوڈیشہ کے کالا ہنڈی ضلع کے نرلا مند ر میں اپنی بیوی کی منظوری سے دوسری شادی

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ایک خواجہ سرا خاتون سے کی ۔ دوسری شادی کرنے والے اس شخص کا ایک دو سالہ بیٹا ہے اس  کی ملاقات خواجہ سرا خاتون سے  گزشتہ سال ہوئی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

خواجہ سرا خاتون سڑک پر بھیک مانگ رہی تھی۔ آدمی کا کہنا ہے کہ اس کو پہلی نظر کی محبت ہوئی تھی۔   اس نے خواجہ سرا کا موبائیل نمبر لیا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور اس سے رابطے میں بھی رہا۔ ایک مہینے پہلے ہی اس کی بیوی کو اپنے شوہر کی اس محبت کے متعلق پتا چلا جب اس نے اپنے شوہر سے اس کی تصدیق کی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تو وہ مان گیا ۔ جس وجہ سے بیوی نے اجازت دے کر شادی کرنے کے لئے رضا مندی دی۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago