ایشیا کپ میں ہار کے بعد ہیڈ کوچ کا شائقین کو کرارا جواب۔
پاکستان کی ایشیا کپ میں ہار کے بعد ہیڈ کو چ ثقلین مشتاق نے ناقدین کو کرارا جواب دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے
کبھی اچھی کارکردگی ہوتی ہے کبھی نہیں ہو پاتی ۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ آپ جیت پر ہی ٹیم کا ساتھ دی۔ ہار کے وقت ٹیم کو آپ کے تعاون کی زیادہ ضرور ت ہوتی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ کھلاڑی زخمی ہونے کے باوجود میدان میں گئے۔ محمد آصف کے ہاتھ میں ٹانکے لگے تھے۔ شاداب خان کے کان سے خون بہہ رہا تھا پھر بھی وہ میدان میں گیا ۔
ان کا کہنا ہے کپتان بابراعظم نے جو بھی منصوبہ بندی کی ہے میں اس سے مطمئن ہوں ، اس نے اپنے بولرز کو بہترین طریقے سے استعمال کیا ہے ۔
کپتان بابر اعظم کی قسمت کے ستارے گردش میں ہیں اس لئے وہ اسکور نہیں بنا پار ہے وہ ورلڈ کلاس پلئیر ہے اس نے ہماری ٹیم کو بہت سے اعزازات سے نوازا ہے ۔
عوام اس بات کا انداز ہ ہی نہیں کر سکتی کہ ڈریسنگ روم میں موجود کھلاڑیوں کے دماغ میں کیا چل رہا ہوتا ہے ان کو بس میچ کے بعد اسکور کارڈ پکڑ کر تنقید کرنا ہوتی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More