ملکہ الزبتھ دوم کا ایسا خط جس کو مقررہ مدت سے پہلے نہیں کھولا جا سکتا۔
ملکہ الزبتھ دوم کا انتقال چند روز قبل ہی ہوا اس پر پاکستان میں بھی باقاعدہ سوگ منانے کا اعلان کیا گیا جو کہ12 ستمبر 2022 کا کیا گیا
اس سوگ کے موقع پر قومی پرچم کو سرنگوں کیا گیا۔ اس کے علاوہ مختلف کالجز اور یونیورسٹیز میں اس دن پر موم بتی جلائی گئی۔
سوشل میڈیا پر ان کاموں کو لے کافی زیادہ تنقید کی جا رہی ہے ۔ ملکہ الزبتھ دوم نے اپنی زندگی میں کئی خط تحریر کیے جن میں کچھ خفیہ خطوط شامل تھے۔
انھوں نے 1986 میں سڈنی کے دورے کے موقع پر ایک خط تحریر کیا جس کو اب تک 36 سال کا عرصہ گزر چکا ہے ۔
اس خط کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ یہ خط سڈنی کی عوام کے لئے لکھا گیا ہے جس کو سڈنی کی تاریخی کوئین وکٹوریہ بلڈنگ میں خفیہ طریقے سے محفوظ کر دیا گیا تھا۔
ظاہری طور پر کسی کو معلوم نہیں کہ اس خط کی نوعیت کیا ہے لیکن یہ خط جس لفافے میں رکھا گیا ہے اس پر واضح ہدایات دی گئی ہیں کہ اس خط کو کب کس وقت کھولا جائے گا۔
خط کے لفافے پر باقاعدہ ملکہ کے دستخط موجو دہیں اور اس پر لکھا ہے کہ 2085 میں اس خط کو کھولا جائے اور سڈنی کی عوام تک میرا پیغام پہنچایا جائے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More