ارطغرل ڈرامے کا اہم کردار سیلاب زدگان کی مدد کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔

ارطغرل ڈرامے کا اہم کردار سیلاب زدگان کی مدد کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ترکیہ کے مشہور ڈرامہ ارطغرل  غازی  جو کہ پاکستان میں بھی اردو ڈبنگ کے ساتھ نشر کیا گیا۔ اس ڈرامے میں ارطغرل کے جانثار سپاہی عبدالرحمان  کا کردار

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ادا کرنے والے اداکار جلال آل  موجود حالات میں پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے پہنچ گئے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جلال آل ترکیہ کے ساتھ ساتھ  پاکستان میں بھی اپنے کردار کی وجہ سے مشہور ہیں۔   انھوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹس سے مختلف ویڈیوز جاری ہیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جن میں انھوں نے بتایا کہ وہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے موجود ہیں۔  ترک اداکار  نے پاکستان زندہ بار کا ہیش ٹیگ استعمال کیا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ترک زبان میں لکھا کہ ہم پاکستان میں موجود متاثرہ سیلاب زدگان کی مدد کر رہے ہیں۔ آپ بھی ان کی باقاعدہ مدد کر سکتے ہیں۔  اس کے لئے آپ 2868  پر میسج بھیج سکتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اپنی جاری کردہ ویڈیو میں جلال آل نے سیلاب  سے بے گھر ہونے والوں بچوں کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو بھی شئیر کی اور ان کے ساتھ انھوں نے  پاکستان زندہ باد اور ترکیہ زند ہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago