ترک صدر نے اسلام کی دُنیا میں ایک اور معرکہ مار لیا، پوری دُنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر

    ہاگیہ صوفیہ مسجد کے بعد، ترکی کے تاریخی چورا چرچ کو بھی مسجد میں بدل دیا گیا۔

     

    رئیوٹرز خبررساں ادارے کے مطابق، ترکی کے صدر طیب اردگان نے ہا گیہ صوفیہ کو مسجد مین بدلنے کے ایک ماہ بعد ہی استنبول کے سب سے مشہور چورا چرچ کو جمعہ کے روز مسجد میں تبدیل کردیا۔ یہ بات جاننا بہت ضروری ہے کہ بزنطین کی عمارتوں میں سے یہ ایک تاریخی عمارت ہے۔ یہ چرچ قدیم اور تاریخی شہر قسطنطنیہ کی دیواروں کے قریب تعمیر کیا گیا تھا۔

     

    مسلم عثمانیاں سلطنت نے جب 1453 میں یہ شہر فتح کیا تھا، تو ان دیواروں کو پلستر کروادیا تھا۔ لیکن ان عمارات پر اس وقت دوبارہ روشنی ڈالی گئ، جب ترکی کی سیکولر حکومت نے ستر سال پھلے ہاگیہ صوفیہ کو عجائب گھر میں تبدیل کیا تھا۔

     

    مزید پڑھیے: تاریخی عبادت گاہ آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نمازِ جمہ ادا کی گئی۔ تاریخ میں یہ مسجد کن مراحل سے گزری۔ دلچسپ تحریر پڑھیں

     

    ترک صدر اردگان، جن کی سیاسی پارٹی اسلام سے منسوب ہے، انہوں نے اپنے آپکوں ترکی کے ساتھ ساتھ پُوری دُنیا کے مسلمانوں کا مسیحہ کے طور پرپیش کیا ہے۔ اور وہ پچھلے ماہ ہاگیا صوفیہ میں 86 سالوں بعد پہلی نماز میں ہزار نمازیوں کے ساتھ شامل ہوئے۔

     

    چرچ کے رہنماؤں، عیسائی برادری اور کچھ مغربی ممالک کی طرف سے، مسلمانوں کے اس پیش رفت کی شدید تنقید کی گئی۔ انکا یہ کہنا ہے کہ صوفیہ کو خصوصی طور پر مسلمان عبادت کے لئے واپس لانے سے گہری مذہبی تنازعات کی امید کی جاسکتی ہے۔

     

    مزید پڑھیے: حجرہ اسود کی وجہ سے کونسی بڑی ہونے والی جنگ کو نبیؐ نے روک لیا تھا

     

    یاد رہے کہ پچھلے ہی سال ترکی میں ایک عدالت نے 1945 میں موجود حکومت کے چوراچرچ کو عجائب گھر میں تبدیل کرنے کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔

    جمعہ کے روز، اردگان کے دستخط شدہ حکم نامے اور ترکی کے سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والے ایک فرمان میں یہ اعلان کیا گیا ہے کہ کاری یعنی چورا چرچ کی انتظامیہ کو مذہبی امور کے نظامت میں منتقل کردیا جائے، اور اس مسجد کو عبادت کے لئے کھول دیا گیا جا ئے۔

     

    مزید پڑھیے: حجر اسود کیسے جنت سے زمین پر اُتارا گیا۔

    تاریخ کی اگر بات کرے تو یہ چرچ پہلی بار اسی مقام پر چوتھی صدی میں تعمیر کیا گیا تھا۔ لیکن زیادہ تر موجودہ عمارت گیارہویں صدی کے چرچ کی ہے۔ یہ عمارت ایک زلزلے کے دو سو سال بعد جزوی طور پر دوبارہ تعمیر کی گئی تھی۔

     

    مزید پڑھیے: جا نئے پانی میں موجود قبر جسے آج تک کچھ نہیں ہوا

    جمعہ کے روز دیے جانے والے ترک حکم نامے میں اس بات کی وضاحت نہیں کی گی کہ پہلی مسلمان نماز چورا میں کب ادا کی جائے گی ۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    betwoon
    pusulabet
    pusulabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10hepsibetdeneme bonusu veren sitelerbets10heppsibetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis girişcasibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10marsbahisdeneme bonusu veren sitelerjojobet girişjojobetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriş
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıhepsibetdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişkestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıkumar siteleriidijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis giriş