کھیل

چلغوزے کی کاشت کرتے ہوئے، نوجوان کو غبارہ اڑا کر کہا لے گیا، جان کر آپ کے ہوش بھی اڑ جائینگے

چین میں چلغوزوں کی کاشت کرتا ہوا  ہائیڈروجن غبارہ قابو سے باہر ہو گیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق  غبارے میں پھنسے شخص کو بچانے کے لئے  مقامی کمپنی ، فائر فائٹرز ، پولیس اور پیشہ ورانہ ریسکیو اہلکاروں کی 500 سے زائد افراد پر مشتمل ٹیم ریسکیو آپریشن کے لئے حرکت میں آئی ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس شخص جن کا نام ہُوتھا، وہ ان کے ساتھی اتوار کے روز چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ کے ایک فارسٹ پارک میں باغ چلغوزے چن رہے تھے جب غبارہ ان کے قابو سے باہر ہو گیااور اُڑتا ہی چلا گیا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق غبارہ جب قابو سے باہر تو ہو کے  ساتھی نے بچنے کے لئے  غبارے سے چھلانگ لگادی  لیکن ہُو کو ایسا موقع نہ ملا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ریسکیو اہلکار کا ہُو سے اڑنے کے بعد اگلی صبح  موبائل فون کے ذریعے رابطہ ہوا اور انھوں نے ہُو کو مشورہ دیا کہ وہ آہستہ آہستہ غبارے میں سے ہوا نکالیں تا کہ غبارہ زمین کی جانب آئے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ا سکے باوجود ہُو کی پرواز جاری رہی اور وہ مزید ایک روز تک غبارے میں اُڑتے رہے اور منگل کی صبح 320 کلو میٹر دور روس کی  سرحد کے قریب جا کر زمین پراترے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

دو دن طویل فضائی سفر کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتےہوئے ہُو کا کہنا تھا وہ تقریباً مایو س ہو چکے تھے اگر ریسکیو اہلکار اس کو نہ بچاتے تو آج وہ  شاید زندہ بھی نہ ہوتے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago