مشہور اداکار عمران اشرف کو فیصل قریشی نے انوکھے انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ۔
پاکستان کے مشہور اداکار عمران اشرف اعوان نے اپنے کیر ئیر کاآغازبطور چائلڈ آرٹسٹ کیا۔ ان کے بچپن کے ٹیلی فلم گڈ بائے ریشماں کی ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔
وائرل ہونے والی یہ کلپ جو ہے کہ ڈرامہ سیریل گڈ بائے ریشماں کی ہے ۔
عمران اشرف نے اس میں چھوٹے لڑکے کا کردار ادا کیا ہے عمران اشرف کو فیصل قریشی کے ساتھ بنٹو کا کردار ادا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
عمران اشرف نے اب تک بہت سے مشہور ڈرامے دئیے ہیں جن میں دل لگی، رانجھا رانجھا کردی، کہیں دیپ جلے ، الف اللہ اور انسان ، رقص بسمل وغیر ہ شامل ہیں۔
الف اللہ اور انسان میں خواجہ سر ا کا کردار ادا کرنے پر بہت زیادہ شہرت ملی اور اس کردار سے ان کا ایوارڈ بھی ملے ہیں۔
11 ستمبر کو عمران اشرف کی سالگرہ منائی گئی جس میں علی عباس، علی سکندر ، سمیع خان ، عبداللہ کادوانی نے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دی۔ عمران اشرف کی شادی شدہ زندگی آج کل مسائل کا شکار ہے۔
Swelling can resolve in a few weeks with dietary and medication changes or can take up to several months for injuries and chronic conditions to improve finpecia usa Available human data do not establish the presence or absence of major birth defects and miscarriage related to the use of epirubicin during the 2 nd and 3 rd trimesters