مشہور اداکار عمران اشرف کو فیصل قریشی نے انوکھے انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ۔

مشہور اداکار عمران اشرف کو  فیصل قریشی نے انوکھے انداز میں  سالگرہ  کی مبارکباد دی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان کے مشہور اداکار عمران اشرف اعوان نے اپنے کیر ئیر کاآغازبطور چائلڈ آرٹسٹ کیا۔  ان کے بچپن کے ٹیلی فلم گڈ بائے ریشماں کی ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا  پر وائرل ہورہی ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وائرل ہونے والی یہ کلپ جو ہے کہ ڈرامہ سیریل گڈ بائے ریشماں کی ہے ۔

عمران اشرف نے اس میں چھوٹے لڑکے کا کردار ادا کیا ہے عمران اشرف کو فیصل قریشی کے ساتھ بنٹو کا کردار ادا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

عمران اشرف نے اب تک بہت سے مشہور  ڈرامے دئیے ہیں جن میں دل لگی، رانجھا رانجھا کردی، کہیں دیپ جلے ، الف اللہ اور انسان ،  رقص بسمل وغیر ہ شامل ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

الف اللہ اور انسان  میں خواجہ سر ا کا کردار ادا کرنے پر بہت زیادہ شہرت ملی اور اس کردار سے ان کا ایوارڈ بھی  ملے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

11 ستمبر  کو  عمران اشرف کی سالگرہ منائی گئی جس میں علی عباس، علی سکندر ، سمیع خان  ، عبداللہ کادوانی نے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دی۔ عمران اشرف کی شادی شدہ زندگی آج کل مسائل کا شکار ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago