کھیل

ماں کی ممتا نے شیر کو بھی ہرادیا، انوکھا واقعہ پیش آگیا

ماں کی ممتا نے شیر کو بھی ہرادیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

شیر جو کہ جنگل کا بادشاہ ہے جس کو دیکھ کر ہر شکاری خوف زدہ ہو جاتا ہے لیکن کچھ بہادر اس سے بھی اپنا آپ منوا لیتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایسے ہی عورت جس کو کہ کمزور خیال کیا جاتا ہے  لیکن اس نے بھی ثابت کر دیا کہ اگر بات اس کی اولاد پر آ گئی تو وہ  کسی شیر سے نہیں ڈرتی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

غیر ملکی ذرائع کے مطابق ارچنا چوہدری نامی خاتون اپنے 15 ماہ کے بیٹے کے ساتھ بھارتی ریاست مدھیا  پردیش میں ایک گاؤں  میں گھر کے قریب موجود کھیت کی جانب جا رہی تھی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ جنگل سے ایک شیر ادھر آ نکلا جو کہ بھوکا تھا اس نے  اپنی بھوک مٹانے کے لئے خاتون کے بچے کو چُنا اور دوڑ کر بچے کو سر سے پکڑ لیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بچے کی ماں یہ دیکھ کر ہکا بکا رہ گئی لیکن جلد ہی اپنے آپ کو سنبھالتے ہوئے اپنے بچے کی جان بچانے کی کوشش شروع کی اور شیر کے مقابل آ گئی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

خاتون کے شور مچانے پر ارد گرد سے لوگ بھی آ گئے اور  ماں بچے کو بچانے کی کوششوں میں مصروف ہوگئے  اس دوران شیر بھا گ گیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

خاتون اور اس کے بچے کو ہسپتال داخل کروایا گیا  جہاں اب ان کی حالت   بہتر بتائی جا رہی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق سرچ آپریشن جاری ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جلد ہی  شیر کو پکڑ لیا جائے گا اور مقامی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رات کے وقت گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

Advertisement

Recent Posts

خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More

2 days ago

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

2 days ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

3 days ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

3 days ago