زندگی میں اگر میں بیماریوں سے بچنا ہے تو اس کے لیے بہت ضروری ہے کہ متوازن غذا لے۔ اس لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے جسم میں وٹامنز کی مقدار کو برقرار رکھیں
ورنہ آپ بہت سی بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ بیماریوں کا شکار ہو جانے سے حقیقی زندگی کا لطف اٹھانے سے محروم ہو جائیں گے۔ قوت مدافعت بڑھانے کے لئے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق اپنی خوراک میں وٹامن اے، سی، ڈی کو شامل کریں۔
اس کے علاوہ کیلشیم زنک اور آئرن کی کمی کو بھی پورا رکھیں۔ خاص طور پر چھوٹے بچوں میں آئرن کی اور بڑوں میں وٹامن کی کمی کو پورا رکھیں۔
بڑوں کو چاہیے کہ چالیس برس کی عمر کے بعد اپنی خوراک میں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق وٹامن شامل کر لیں۔
اب تو سائنسی طور پر بھی یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہمارا جسم میں کیمیائی مادے بنانا کم کر دیتا ہے اس لئے ان کی کمی کو گولی اور کیپسول میں پورا کرنا ضروری ہے۔
قوت مدافعت میں کمی کے بہت بڑی وجہ سے سٹریس یعنی کے ذہنی دباؤ بھی ہوتا ہے۔ اس لیے کوشش کریں گے آپ اپنی ذہنی دباؤ والی کیفیات سے ہر حال میں بچا کر رکھیں۔
اگر آپ کو کسی بھی کام میں اپنی ملازمت میں ذہنی دباؤ بہت زیادہ محسوس ہوتا ہے تو آپ کو چاہیے کہ آپ اس نوکری کو چھوڑ کر ایسی جگہ ہے جہاں پر آپ پر ذہنی دباؤ کم ہو، چاہے
پھر آپ کو کم تنخواہیں کیوں نہ ملے۔ کیونکہ زیادہ تنخواہ لے کر اس میں سے کچھ حصہ ڈاکٹر کو دے دینا بھی کوئی عقلمندی نہیں ہے کے اس میں جان کا دکھ بھی ہو اور صحت پر بوجھ بھی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More