Headlines

    وضو کرنے کا صحیح طریقہ، اکثر لوگ یہ غلطی کر جاتے ہیں۔

    اسلام میں وضو کو بہت اہمیت دی گئی ہے. ایک مسلمان انسان کو کسی بھی قسم کی عبادت سے پہلے ہر طرح سے پاک صاف ہونا چاہیے.

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    نماز جنت کی کنجی ہے اسلئیے وضو کو سکون اور آرام سے کرنا چاہیے. جو لوگ جلدی جلدی وضو کرتے ہیں, جسم کے اعضاء کو دھونے کا ٹھیک سے اہتمام نہیں کرتے انکا وضو کامل نہیں ہوتا.

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    وضو درست نہ ہو تو نماز قبول نہیں ہوتی.

    اسلامی اور سائنسی دونوں حوالوں سے وضو بیشمار فائدے دیتا ہے. وضو کا ثواب حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کے اسکی نیت کی جائے.

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    .

     

     

    Advertisement

     

    سب سے پہلے نیت کی جائے اور پھر بِسْمِ ٱللَّٰهِ  پڑھی جائے.  حضرت محمد صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: جس نے بِسْمِ ٱللَّٰهِ نہیں پڑھی اسکا وضو کامل نہیں.

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    قبلہ رخ بیٹھ کر وضو کرنا, اونچی جگہ بیٹھ کر وضو کرنا, ہر عضو پر تر ہاتھ پھیرنا, وضو کا بچا ہوا پانی کھڑا ہو کر پینا, وضو میں درود شریف پڑھنا, گردن کا مسح کرنا وغیرہ اسکے طریقے میں شامل ہیں.

     

    Advertisement