اداکار دھرمندر کی پہلی بیوی پرکاش کور تھی۔ لیکن شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی انہیں ایک معروف انڈین اداکارہ ہیما مالنی سے محبت ہوئی۔
اداکار دھرمندر کی پہلی بیوی پرکاش کور تھی۔ لیکن شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی انہیں ایک معروف انڈین اداکارہ ہیما مالنی سے محبت ہوئی۔
دھرمندر کو ہیما مالنی سے اس قدر محبت تھی کہ وہ ان سے شادی کرنا چاہتے تھے۔ لیکن دھرمندر اپنی پہلی بیوی کو بھی نہیں چھوڑنا چاہتے تھے۔
ہندو میرج ایکٹ قانون کے تحت دھرمندر پہلے ہی پرکاش کور سے شادی شدہ تھے اس لیے وہ دوسری شادی ہیما مالنی سے نہیں کر سکتے تھے۔
اس لیے قانونی طور پر ہیما مالنی نے سے شادی کرنے کے لیے دھرمندر مسلمان ہوئے اور انہوں نے اپنی پہلی بیوی کو بھی طلاق نہ دی۔
جب یہ خبر ان کے بیٹوں سنی دیول بوبی دیول اور پہلی بیوی پرکاش کور کے سامنے آئی کے دھرمندر اور ہیما مالنی نے اسلام قبول کر کے شادی کرلی ہے تو یہ خبر ان پر قیامت کی طرح ٹوٹی۔
ان کے بچوں کے تعلقات ان کے ساتھ خراب نہیں ہوئے لیکن وہ ان دنوں کو اپنی زندگی کے افسردہ ترین دنوں میں شمار کرتے ہیں کیونکہ وہ اپنے والد کے رویہ پر بہت غمگین تھے۔