دھرمندر مسلمان کیوں ہوئے تھے؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے۔

اداکار دھرمندر کی پہلی بیوی پرکاش کور تھی۔  لیکن شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی انہیں ایک معروف انڈین اداکارہ ہیما مالنی سے محبت ہوئی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

دھرمندر کو ہیما مالنی سے اس قدر محبت تھی کہ وہ ان سے شادی کرنا چاہتے تھے۔  لیکن دھرمندر اپنی پہلی بیوی کو بھی نہیں چھوڑنا چاہتے تھے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہندو میرج ایکٹ قانون کے تحت  دھرمندر پہلے ہی پرکاش کور سے شادی شدہ  تھے اس لیے وہ دوسری شادی ہیما مالنی سے نہیں کر سکتے تھے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس لیے قانونی طور پر ہیما مالنی نے سے شادی کرنے کے لیے دھرمندر مسلمان ہوئے  اور انہوں نے اپنی پہلی بیوی کو بھی طلاق نہ دی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جب یہ خبر ان کے بیٹوں سنی دیول بوبی دیول  اور پہلی بیوی پرکاش کور کے سامنے آئی  کے  دھرمندر اور ہیما مالنی  نے اسلام قبول کر کے  شادی کرلی ہے تو یہ خبر ان پر قیامت کی طرح ٹوٹی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ان کے بچوں کے تعلقات ان کے ساتھ خراب نہیں ہوئے لیکن وہ ان دنوں کو اپنی زندگی کے  افسردہ ترین دنوں میں شمار کرتے ہیں  کیونکہ وہ اپنے والد کے رویہ پر بہت غمگین تھے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago