بھارتی پولیس اہلکاری کی ویڈیو نے سب کی آنکھیں نم کر دی

    پولیس اہلکار نے ناقص کھانا دکھاتے ہوئے سب کی آنکھیں نم کر دیں    ۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    بھارت یوں تو فلم میں پولیس کی اعلیٰ کارکردگی اور ہیروازم دکھاتا ہے لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے ۔ یہاں پر پولیس والوں کو کھانا تک ڈھنگ کا نہیں ملتا ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    نچلے طبقے کے پولیس اہلکار اس کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ بھارت میں ایک پولیس اہلکار نے ان کو دئیے جانے والے کھانے کو دکھا کر  سب کو حیران کر دیا۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    سوشل میڈیا پر بھارت کی جانب سے  ایک پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو کہ آن ڈیوٹی  ان کو دئیے جانے والے کھانے پر دہائیاں دے رہا ہے ۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اس کے ہاتھ میں ایک پلیٹ موجود ہے جس میں کھانا رکھا ہوا ہے پلیٹ میں چاول ، روٹی اور دال موجود ہے۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    پولیس اہلکار منوج کمار نے ویڈیو میں بتایا کہ جیسا کھانا یہاں دیا جا رہا ہے اس کا معیار اتنا خراب ہے کہ کتے بھی اس کو نہیں کھا سکتے۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اس کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام کو شکایت کی تو انھوں نے کال کاٹ دی اور نوکری سے نکالنے کی دھمکی دی ہے۔پولیس انتظامیہ کی جانب سے منوج کمار کی ویڈیو کو ڈرامہ قرار دیا گیا ہے

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اور کہا ہے کہ یہ اپنی نجی زندگی میں پریشان ہے اس لئے  ایسی حرکتیں کر رہا ہے ۔ تاہم فیروز آباد پولیس کی جانب سے کھانے کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement