کھیل

باپ بیٹی رات میں کہاں سوتے ہیں اور کیسی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے، جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائینگے

کمسن بیٹی کا باپ  سڑک کنارے رہنے پر مجبور۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

باپ اور بیٹی میں محبت کا جو رشتہ موجود ہوتا ہے اس کو لفظوں میں  بیان کرنا ممکن نہیں۔ بیٹیاں اپنے باپ کی شہزادیاں ہوتیں ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جن کی ہر خواہش پوری کرنے کی کوشش اس کا والدکرتا ہے ۔  چین میں بھی ایک شخص ایسا موجود ہے جو کہ اپنی کمسن بچی کے ہمراہ رات کو  غبارے بیچتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

دن کے وقت  سڑک کنارے درخت کے پاس سو جاتا ہےکیونکہ اس کے پاس گھر نہیں ہے۔ اس باپ بیٹی کی جوڑی کی تصویر سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

لڑکی اور اس کا باپ سامان کو غبارے   کی گڑیوں سے سجاتا ہے اور رات کو 2 سے تین بجے تک فروخت کرتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ان کے پاس  روئی کے لحاف اور روزمرہ ضروریات  اور غبارے کی گڑیا بنانے کے لئے جو سامان درکار ہوتا ہے  وہ  موجود ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ابتر حالت کے باوجود باپ اپنی بیٹی کو ایک شہزادی کی طر  ح  رکھتا ہے ۔ بیٹی ہمیشہ  کھلونے بیچنے باپ کے ہمراہ جاتی ہے۔ ان کا تعلق وسطی چین سے ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بچی کے والد کا کہنا ہے کہ ان کے خاندان میں صرف وہ اس کی بیٹی ہی باقی بچے ہیں اس لئے وہ بیٹی کو ہمراہ لیے پھر رہا ہے۔ بیٹی کی تعلیم  کے لئے اخراجات کی رقم کی ضرورت ہے جو کہ وہ جمع کر رہا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More

7 hours ago

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

8 hours ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

1 day ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

2 days ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago