مریم صفدر کا یہ کوٹ کتنا مہنگا ہے، جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے
Advertisement
پی ایم ایل این کی رہنما مریم نواز نے لندن میں قیام کے دوران مہنگی اور لگژری برانڈ کے کپڑے پہنے ہوئے نظر آئیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مریم نواز کو حال ہی میں بھورے رنگ کا فر کا لمبا کوٹ پہنے دیکھا گیا۔
Advertisement
Advertisement
اس تصویر میں وہ اپنے والد نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہیں۔ یہ تصاویر شوشل میڈیا پر کافی دھوم مچا رہی ہیں اور لوگ اس کی قیمت کا اندازہ لگا رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ کورٹ برینڈ نے تیار کیا ہے جس کی قیمت امریکی 5266 ڈالر سے زیادہ ہے یعنی کہ پاکستانی 1163796 روپۓ کی مالیت رکھتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
تاہم مریم نواز نے سوشل میڈیا صارفین کے دعووں پر مکمل ردعمل نہیں دیا۔ پی ایم ایل این کے حامی اسکی خوشی منا رہے ہیں جب کے قوم مہنگائی کے سیلاب میں ڈوبی ہوئی ہے۔