اہم خبریں

اینکر عمران خان نے ارشد شریف کی خبر غم سنا کر اہم مطالبہ کر دیا

اینکر عمران خان نے ارشد شریف کی خبر غم سنا کر اہم مطالبہ کر دیا

 

 

Advertisement

 

 

عمران ریاض خان نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے کہا کہ دیگر ذرائع  اس سے معلوم ہوا ہے کہ مشہور پاکستانی ٹی وی اینکر اور جرنلسٹ  ارشد شریف کی  شہادت ہوگئی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اشرف کی فیملی سے بات ہونے کے بعد یہ معلوم ہوا ہے کہ وہ یہاں پاکستان میں نہیں تھے،  حتی کہ وہ لندن میں بھی نہیں تھے، بلکہ وہ افریقہ میں موجود تھے۔  وہ شہید ہو چکے ہیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور یہ نیوز بالکل کنفرم ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پاکستانی صحافی ارشد شریف کی وفات کے بعد اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔  ارشد  شریف کی اہلیہ کا یہ کہنا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ پولیس کے مطابق ان کو گولی کا نشانہ بنایا ہے۔ یاد رہے کہ رواں سال اپریل میں سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد ارشد شریف نے یہ دعویٰ کیا تھا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ انھیں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ہراسانی کا سامنا ہے۔ خود ساختہ جلا وطنی کے دوران وہ دبئی اور لندن میں  رہے تھے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ان کی بیوی جویریہ نے یہ بھی اپیل کی ہے کہ ارشد شریف کی کینیا کے مقامی ہسپتال میں لی جانے والی آخری تصویر کو شیئر نہ کیا جائے۔

Advertisement

 

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

10 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

15 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago