اہم خبریں

ڈنگی کے مریضوں کو پلازمہ کی جگہ مسمی کا جوس لگا دیا گیا، پھر کیا ہوا جان کر آپ کے رونگٹے بھی کھڑے ہو جائینگے

ڈنگی کے مریضوں کو پلازمہ کی جگہ مسمی کا جوس لگا دیا گیا، پھر کیا ہوا جان کر آپ کے رونگٹے بھی کھڑے ہو جائینگے

 

 

Advertisement

 

 

اترپردیش کے پریاگ راج میں خاندان نے الزام لگایا ہے کہ ڈینگی کے مریض کو پلازمہ کی بجائے مسمی کا جوس دیا گیا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔ ، اس کے اہل خانہ نے دعوی کیا ہے۔  ہسپتال کو سیل کر دیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اترپردیش کے نائب وزیر اعلی  نے اس کی  تحقیقات کا حکم دیا ہے۔  جب  لواحقین نے الزام لگایا تھا کہ مریض کو پلازمہ کی جگہ موسمی کے رس کا ڈرپ لگا دیا گیا تھا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر منظرعام پر آئی ہے جو مبینہ طور پر خون کے پیکٹ کے اندر میثمی کا رنگ دکھا رہی ہے اور وائرل ہو رہی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جب میڈیکل آفیسر نے حکم دیا کہ گلوبل ہسپتال اور ٹرامہ سینٹر کو بند کیا جائے جہاں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔  مریض پردیپ پانڈے کو ستارہ اکتوبر کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اور دو دن بعد اس کی موت واقع ہوگئی۔  ہسپتال کے تمام مریضوں کو علاج کے لیے دوسرے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago