اہم خبریں

باپ باپ ہی ہوتا ہے، باپ نے کیسے اپنی حاضر دماغی سے بچے کو بچا کر سب کو حیران کر دیا

باپ باپ ہی ہوتا ہے، باپ نے کیسے اپنی حاضر دماغی سے بچے کو بچا کر سب کو حیران کر دیا

 

 

Advertisement

 

 

والد کی حاضر دماغی نے بچے کو بڑے نقصان سے بچا لیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

والدین سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں  اولاد کے لئے ۔ یہ اپنی اولاد کو اچھے بُرے ہر عمل میں تمیز کر نا سکھاتے ہیں اور جب اولاد چھوٹی ہوتی ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تو اسکی  ہر طرح سے حفا ظت کرتے ہیں ایسے ہی ایک ویڈیو گزشتہ روز سوشل میڈیا پر دیکھنے میں آئی۔ جس میں ایک 8 سے 10 ماہ کا بچہ موٹر سائیکل پر بیٹھا ہوا تھا  اور اس کا والد اس کے قریب کی کھڑا تھا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اچانک کے ایک کار تیز رفتاری سے موٹر سائیکل کی طرف بڑھی تو بچے کا والد نے جب کار کو دیکھا تو فوراً بچے کو موٹر سائیکل سے اُٹھا لیا اور پیچھے ہٹ گیا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اسی اثناء میں تیز رفتار کار موٹر سائیکل کو روندتی ہوئی  چلی گئی ۔ بچے کے والد نے بچے کو اس کی ما ں کو پکڑایا اور غصے سے ٹوپی سر سے اتار کر زمین پر پھینک کر کار کا پیچھا کیا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

یہ واقعہ برازیل کے شہر ساؤ فلیکس ڈروزنگو میں  پیش آیا۔  اس ویڈیو کو سوشل میں پر صارفین کی بڑی تعداد نے دیکھا اور والد کو ہیرو قرار دیا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

لیکن آئے روز  تیز رفتا ر گاڑیوں کے یہ حادثات  کسی نہ کسی کی زندگی چھین لیتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago