کھیل

نظام شمسی کا سیارہ سائنسدانوں کے ہاتھ میں، تصویر نے عوام میں ہلچل مچا دی

نظام شمسی کا سیارہ سائنسدانوں کے ہاتھ میں، تصویر نے عوام میں ہلچل مچا دی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سائنسدان نے قیمے کے رول کے ٹکڑے کو  نظام شمسی کا سیارہ قرار دے دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

فرانس کے ایٹمی انرجی کمیشن کے ڈائریکٹر ایٹیا نے کلائن نے   گزشتہ ہفتے میں ٹوئٹ کیا جس میں سائنسدان نے ایک سوسیج کی تصویر شئیر کی

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جسے انھوں نے نیا دریافت ہونے والا ستارہ کہا  ۔ سائنسدان کا کہنا تھا کہ یہ ستارہ نظام شمسی میں موجود سورج کے سب سے زیادہ قریب ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

سائنسدان ے مزید کہا کہ ہر آنے والے دن کے ساتھ ایک نئی دنیا روبرو ہو رہی ہے ۔  اور یہ تصویر باقاعدہ  خلا میں بھی گئی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئی ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جو کہ ایک ستارے کی ہے یہ ستارہ سورج سے سب سے زیادہ قریب ہے ۔ اگر اس ستارے کی نوری مسافت دیکھی جائے تو زمین سے 4.2 سال نوری فاصلے پر موجود ہے ۔ اس پوسٹ کو بے شمار لوگوں نے ری ٹوئٹ کیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

سائنسدان نے جب لوگوں کو اس کے متعلق زیادہ سنجیدہ دیکھا تو بتا یا کہ میں صرف مذاق کر رہا تھا  میں معذرت خواہ ہوں کہ میں نے یہ مذاق کیا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

یہ کوئی ستارہ نہیں بلکہ ایک سوسیج کی تصویر ہے میں دنیا کو بتانا چاہتا تھا کہ لوگ ایسے بھی آپ کو  غلط چیزیں دیکھا کر    اپنی بات کا ہمنوا بنا سکتے ہیں اس لئے ایسے لوگوں سے محفوظ رہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago