کھیل

مرغی کے انڈے تو آپ کھاتے ہی ہونگے لیکن ایسا انڈہ کھایا کبھی، آپ کی آنکھیں کھلی رہ جائیگی دیکھ کر

مرغی کے انڈے تو آپ کھاتے ہی ہونگے لیکن ایسا انڈہ کھایا کبھی، آپ کی آنکھیں کھلی رہ جائیگی دیکھ کر

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

مرغی نے گول انڈا دے کر سب کو حیران کر دیا   ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

عام طور پر مرغی کے انڈے کی شکل بیضوی ہوتی ہے اور اس کی عام قیمت ہے 15 سے 20 روپے تک ۔ لیکن ایک ایسی مرغی بھی ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جس نے ایک ایسا انڈا دیا ہے جس کی قیمت دنیا میں  سب سے مہنگی  ہے 500 پاؤنڈ یعنی پاکستانی ایک لاکھ چونتیس ہزار  روپے بنتی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

انڈیا ٹائمز میں بھی یہ بتایا گیا ہے کہ انڈا جو کہ مرغی نے دیا ہے وہ بیضوی نہیں ہے بلکہ گول ہے۔ یہ مرغی برطانیہ کی ایک فیملی  نے گھر میں پالی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس خاتون کا نام انابیل مولکاہی ہے ۔ ان کی پالتو مرغی نے یہ نایاب انڈا دیا ہے۔انابیل نے بتایا کہ وہ تقریباً 20 سال سے مرغیاں گھر میں پال رہی ہیں۔ اور آج تک ایسا نہیں ہوا کہ مرغی نے گول انڈا دیا ہو۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

گوگل پر اس کے متعلق سرچ کرنے سے معلوم ہوا کہ ایک ارب میں سے کہیں ہی ایک گول انڈا پیدا ہونے کا  امکان ہوتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

انابیل نے ایک معروف ویب سائٹ پر انڈا فروخت کرنے کا اشتہار دیا جہاں ایک شخص کی  طرف سے اس انڈے کی قیمت 480 پاؤنڈ لگائی گئی ہے ۔ اور انداز ہ ہے کہ یہ 500 پاؤنڈ تک آسانی سے فروخت ہو جائے گا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago