اہم خبریں

یوٹیلیٹی سٹورز کا بھی بھانڈا پھوٹ گیا، عوام پریشان

یوٹیلیٹی سٹورز کا بھی بھانڈا پھوٹ گیا، عوام پریشان

 

یوٹیلٹی اسٹو رز پر  مہنگائی کی نئی لہر، عوام پریشان

Advertisement

نجی ٹی وی کے مطابق  ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز پر  مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کو پریشان کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ان اسٹورز پر موجود  چائے، دود، مصالحہ جات، شیمپو، ٹوتھ پیسٹ ، شہد اور دیگر اشیاء مہنگی کر دی گئی ہیں۔ مہنگائی سے متعلقہ  اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

قیمتوں  جو ردو بدل کیا گیا ہے  اس کے مطابق 950 گرام برانڈڈ چائے کہ قیمت 198 روپے کا اضافہ کیا  گیا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جس کے بعد 697  روپے  زیادہ ہو کر 895 روپے ہو گئی ہے ۔ ایک لیٹر دودھ کی قیمت 20روپے  کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 177  روپے بڑھ کر 197 روپے کر دی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

260 گرام شہد کا جار 115 روپے مہنگا کر دیا گیا جس کی موجودہ قیمت 425 روپے ہو گئی ہے۔ مختلف برانڈڈ شیمپو کی قیمتوں میں 30 روپے اضافہ کر دیا گیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بچوں سے متعلقہ چیزیں  بھی مہنگی کر دی گئی ۔ دودھ کی قیمت  میں 90 روپے کا اضافہ کیا گیا ۔ 1360 روپے سے قیمت بڑھ کر  1450  روپے  ہو گئی۔ اس کے علاوہ  مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے  ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 weeks ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 weeks ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 weeks ago