کیا آپ بھی مکھیوں سے پریشان ہے تو یہ گھریلوں ٹوٹکہ اپنائے اور سکون میں آجائے

    کیا آپ بھی مکھیوں سے پریشان ہے تو یہ گھریلوں ٹوٹکہ اپنائے اور سکون میں آجائے

     

     

    Advertisement

    مکھیوں سے نجات کے چند گھریلو طریقے۔

     

    گھر خوبصورت بنانے کے لئے ضروری ہے کہ اس میں صفائی کا خیال رکھا جاتا ہے ۔ چیزیں اچھی اور صاف ستھری ہوں اور اپنی جگہوں پر موجود ہوں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اگر ایسے گھر میں مکھیوں کا راج ہو تو یہ خوبصورتی   ختم ہو جاتی ہے ۔  مکھیوں  کو گھر سے بھگانے کے لئے چند گھریلو نسخے  استعمال لائے جا سکتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    ایک پلاسٹک کی تھیلی میں  صاف پانی بھر کر دروازے اور کھڑکیوں میں لٹکا دیں تو  وہ دور سے مکڑی کے جالوں کی طرح نظر آتی ہیں

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اس لئے ان  کو دیکھ کر مکھیاں  اندر نہیں آئیں گی۔اس کے علاوہ  جڑی بوٹیوں کی مہک سے مکھیاں  بھاگ جاتی ہیں۔ جیسے کہ تیز پات ، تلسی اور گیندے میں ایک مخصوص مہک ہوتی ہے ۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    جو کہ مکھیوں کو پسند نہیں ہوتی اگر ان کے پودے کچن میں رکھی جائیں تو  اس بھی مکھیاں گھر میں داخل نہیں ہوتی۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    سوکھے تلسی اور تیز پات کو اگر ایک ململ کے کپڑے  میں باندھ کا   کچن کی کھرکیوں اور دروازوں پر لٹکا لیں تو بھی  مکھیاں بھاگ جائیں گی۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اس کے علاوہ لیموں   کو درمیان میں دو حصوں سے کاٹ کر نرم کر لیں اور اب اس میں لونگ کی مقدار لے کر کچن میں رکھ دیں۔ اس سے مکھیوں سے نجات حاصل ہو جائے گی۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اس کے علاوہ مکھیوں کو گھر سے بھگانے کے لئے فینائل کی گولیاں پیس کر پاؤڈر بنا لیں اور اس میں تھوڑا سا گرم پانی شامل کر کے سپرے بوتل میں ڈالیں

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اور گھر کے تمام کونوں اور دیواروں پر یہ اسپرے کرلیں۔ یہ بھی مکھیاں بھگانے کا اہم ذریعہ ہے۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement