اہم خبریں

اب سے لباس جسم ڈھاپنے کے ساتھ بیماریوں کی نشاندہی بھی کرے گا، سائنس کی اہم کامیابی

اب سے لباس جسم ڈھاپنے کے ساتھ بیماریوں کی نشاندہی بھی کرے گا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جرمنی کے سائنسدانوں نے اپنی کوششوں سے ایک ایسا لباس یعنی ویسٹ کوٹ  تیار کی ہے جس کے ذریعے پہننے والے کی سانس اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کی نشاندہی بھی ہو گی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کا نام نیومو ویسٹ  رکھا گیا ہے جو کہ بالخصوص کورونا کی بیماری کی تشخیص کے لئے بنائی گئی ہے۔

Advertisement

جرمنی میں فرو نیفر ریسرچ گروپ کے دس اداروں نے مل کر یہ پوشاک تیار کی ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جس کے ذریعے سانس کے اُتار چڑھاؤ کو  کسی اسٹیتھواسکوپ کے طرح نوٹ کیا جائے گا اور اس کی خبرتمام متعلقہ ڈاکٹروں کو   پہنچائی جائے گی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

یہ پوشاک پہننے میں تھوڑے تنگ ہے لیکن اس کے پیچھے اور سامنے دونوں طرف کئی پیزوالیکٹرک سینسر لگائے گئے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ان سینسرز کا کام  پھپھڑوں اور سانس کی نالیوں سے آنے والی ہلکی سی آواز کو بھی سننا ہے چونکہ یہ سینسرز   عین اس جگہ لگائے گئے ہیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جہاں    سینے اور پھیپھڑوں کی درست جگہ ہے اس لئے ماہرین اس کی مدد سےفوراً معلوم کر لیں گے کہ آواز کہاں سے آرہی ہے؟

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ویسٹ کوٹ کے سافٹ وئیر کا تمام ڈیٹا ان آوازوں کو جمع کر تا ہے اور اس کی بنا پر پھیپھڑوں کی تصویر بناتا ہے  جس سے متاثرہ حصے کی نشاندہی ہو جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس تصویر کو موبائل میں بھی دیکھا جا سکتا ہے اور بذریعہ سرور کسی بھی جگہ پہنچایا جا سکتا ہے ۔  ماہرین کا کہنا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ یہ  کسی ماہر ڈاکٹر کی جگہ نہیں لے سکتا لیکن اس سے کافی حد تک ڈاکٹر کو معلوم ہوجائے گا کہ سانس لینے میں کس عمل میں اور کس  مقام پر خرابی ہے؟

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

6 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

11 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 day ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago