اہم خبریں

عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا، سب تیار ہو جائیں۔ وفاقی حکومت کی سر درد بن گئی

عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا، سب تیار ہو جائیں۔ وفاقی حکومت کی سر درد بن گئی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ  اسلام آبادکی طرف لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

انہوں نے کہا کہ وہ تاریخ کا اعلان آئندہ جمعہ کو کریں گے۔  عمران خان نے وفاقی حکومت کو پی ٹی آئی کے مارچ کو روکنے سے بھی خبردار کیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس خیال کا اظہار انہوں نے ہفتے کو پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے ساتھ  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کو روکنے کے لیے کوئی اقدامات کرنے کی ضرورت نہیں۔  انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں پچھلی بار کی طرح حکومت ان کی پارٹی کے ممبروں کو اور لوگوں کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

عمران خان کا کہنا تھا کہ ” سیاسی جماعتیں ہمیشہ بیک دوز چینلز پر مذاکرات کرتی ہے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ ان کے مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا” ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago