نایاب نسل کی چھپکلی منظر عام پر آگئی جو کہ 200 سال قبل ختم ہو گئی تھی۔
ماہرین ماحولیات نے بتایا کہ 187 سال قبل گیلا پیگوس جزائر میں زمینی اِگوانا آخری بار سینیٹا گو جزیرے میں دیکھی تھی قیاس کیا جاتا تھا
کہ اس کی نسل اب ختم ہو چکی ہے۔ لیکن تین سال قبل ان جزائز پر موجود ہزاروں مخلوقات کی تصاویر سامنے آئیں ہیں جو کہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ چھپکلی کی اس قسم کی دوبارہ افزائش ہو رہی ہے۔
گیلا پیگوس نیشنل پارک کے ایک ترجمان نے کہا کہ دوصدیوں کے بعد زمینی اِگوانا دوبارہ سینٹیا گو جزیرے پر پیدا ہوئی ہے۔
جنوبی امریکی ملک اِیکواڈور سے 1000 کلومیٹر جانِبِ مغرب میں واقع یہ جزیرے 1835 میں مشہور ہوئے جب ایک انگریز سائنس دان چارلس ڈارون نے ان کا دورہ کیا ۔
ڈراون کے ذریعے جب اس خطے میں بڑی تعداد میں زمینی اِگوانا موجود تھیں لیکن 20ویں صدی کے آغاز میں یہ ختم ہو گئیں تھیں۔
لیکن وہاں قریبی جزائر میں معمولی تعداد میں باقی بچی رہیں۔ تب ان کو ایسے جانوروں کی فہرست میں شامل کر لیا جن کے وجود کو خطرہ لاحق ہو رہا ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More