Headlines

    ارشد شریف کی اہلیہ کے انتہائی جذباتی الفاظ سے نے سب کو رلا کر رکھ دیا

    پاکستانی صحافی  ارشد شریف کی اہلیہ جن کا نامارشد شریف کی اہلیہ کے انتہائی جذباتی الفاظ سے نے سب کو رلا کر رکھ دیا

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    جویریہ صدیق ہے انہوں نے پیر کو ٹوئٹر پر یہ ٹویٹ کیا تھا

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    کہ  ان کے شوہر ارشد شریف کی تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹا دی جائیں۔  انہوں نے سیاستدانوں اور میڈیا کو کیمروں کے ساتھ ان کے گھر جانے سے بھی خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ان کو ویلکم نہیں کیا جائے گا۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اس سے پہلے بھی انہوں نے اپنے شوہر کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے  ٹوئٹر پر یہ ٹوئٹ کیا تھا کہ میں نے اپنا بہت اچھا دوست اور پسندیدہ شخص  کھو دیا آج کے دن۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    انہوں نے حال ہی میں 26 اکتوبر کو  ٹوئٹر پر یہ ٹویٹ کیا کہ آخر کار میں مہینوں کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ دوبارہ ملی اور اس کے چہرے پر نور تھا

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    لیکن وہ تابوت میں تھا میں نے اسے جگانے کی کوشش کی لیکن اس نے کوئی جواب نہیں دیا۔

     

    Advertisement