Headlines

    حضرت ابوبکر صدیق نے وفات کے وقت اپنی بیٹی کو کیا نصیحت فرمائی، پوری انسانیت لرز اٹھی

    حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا آخریحضرت ابوبکر صدیق نے وفات کے وقت اپنی بیٹی کو کیا نصیحت فرمائی، پوری انسانیت لرز اٹھی

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    وقت قریب تھا، جب وہ رب سے ملاقات کرنے والے تھے۔   تو حضرت ابوبکر رضی تعالی عنہ نے اپنی بیٹی کو قریب بلایا اور ان سے پوچھا  ہمارے پیارے نبی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کفن میں کتنے کپڑے تھے؟

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    تو ان کی بیٹی نے کہا کہ بابا تین کپڑے تھے۔  حضرت ابوبکر رضی تعالی عنہ نے کہا کہ اچھا دو تو یہ کپڑے  جو میں نے زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    ان کو دھو لینا اور ایک نیا کپڑا بنا لینا۔  ان کی بیٹی نے کہا کہ بابا ہم اتنے غریب تو ہیں نہیں کہ آپ کے لیے نیا کفن نہ بنا سکیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنھا جو کہ موت کے دروازے پر کھڑے تھے وہ ایک ہی جملہ فرماتے ہیں کہ  بیٹی نئے کپڑے کی زندہ لوگوں کو ضرورت ہوتی ہے

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    مردہ لوگوں کے لئے جو کچھ بھی ہو، ان کے لئے ان کا بہترین لباس ان کا اخلاق  اور اعمال ہیں اگر وہ اچھے ہیں تو خدا کے گھر میں کامیاب انسان ہے۔

    Advertisement