پاکستانی کرکٹ ٹیم نے آخر معرکہ کر ہی دیکھایا مگر اب دیکھیں آگے۔۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے آخر معرکہ کر ہی دیکھایا مگر اب دیکھیں آگے۔۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستان بمقابلہ  نیدرلینڈ  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔  پاکستان نے 92  رنز کا  تعاقب 5۔13 اوورز میں مکمل کیا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اور سیمی فائنل کی دوڑ میں آگے  رہے۔   بابر اعظم کی بدقسمتی برقرار رہیں کیونکہ وہ نیدرلینڈ کی خلاف چار رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے بعد فخر زمان، محمد رضوان کے ساتھ شراکت داری کی اور وہ بیس (16)  پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔  رضوان 49  رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

شاداب خان نے تین وکٹیں حاصل کیں اور محمد وسیم نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ شاہین آفریدی، نسیم ، حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔  اور پاکستان نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago