آج کے بعد آپ 4پھلوں کے چھلکے ہر گز نہیں پھینکیں گے،مزید جانیں اس آرٹیکل میں

آج کے بعد آپ 4پھلوں کے چھلکے ہر گز نہیں پھینکیں گے،مزید جانیں اس آرٹیکل میں

 

 

Advertisement

 

 

صرف پھل ہی نہیں پھلوں کے چھلکوں کی بھی بہت سے فائدے ہوتے ہیں.  کہ آپ جانتے ہی ہیں کہ انار ایک ایسا پھل ہے جس کے بہت سے فائدے ہیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بہت زیادہ فائدے ہیں. اگر کسی شخص کا خون گاڑھا ہو گیا ہے, یہ آپ کی نظر کمزور ہو گئی ہے جو اگر دماغی گرمی کا شکار ہوگئے ہیں. تو ایسے شخص کو چاہیے کہ انار کے چھلکوں کا پانی پیے.

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پھلوں کے چھلکوں سے ایسی غذا تیار کرلی گئی ہے جو انسان کو ایک نئی زندگی بخشتی ہے. غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا حل صرف دودھ اور گوشت ہی نہیں ہے.

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بلکہ آپ کو چاہیے کہ پھولوں اور ان کے چھلکوں کو بھی استعمال کریں بجائے اس کے کہ ان کو پھینک دیا جائے.

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اگر آپ کے چہرے پہ دانے اور داغ دھبے آتے ہیں اور آپ  کی خوبصورتی کو ماند کر دیتے ہیں تو چہرے پر سے چھائیوں اور دھبوں کے داغ دور کرنے کے لیے کینو کے چھلکے کا استعمال کیا جا سکتا ہے.

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago