اہم خبریں

فیصل وڈا کی پیش گوئی سچ ثابت، لانگ مارچ میں افراتفری، عمران خان گولی کا شکار۔

فیصل وڈا کی پیش گوئی سچ ثابت، لانگ مارچ میں افراتفری، عمران خان گولی کا شکار۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد کی طرف سے حکومت مخالف لونگ مارچ کی قیادت کر رہے تھے.

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

عمران خان نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے تک احتجاجی مارچ  دس ماہ تک جاری رہے گا.

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے استقبالیہ کیمپ کے قریب ایک شخص نے فائرنگ کرکے کافی افراد کو زخمی کر دیا.

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پولیس کے ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ کے میں استقبالیہ کیمپ میں کنٹینر پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد افراتفری کے مناظر پھیل گئے.

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے کی تصویر سامنے آگئی  اور اسے گرفتار کر لیا گیا ہے. اطلاعات کے مطابق خان اپنے کنٹینر کے اندر تھے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور وہ زخمی ہوئے. زخمی ہونے کے بعد خان کو بلٹ پروف گاڑی میں نکالا گیا. اور ذرائع کے مطابق ان کی دائیں ٹانگ پر چوٹ لگی ہے اور اب ان کو لاہور لے کے جایا جا رہا ہے.

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago