اہم خبریں

فیاض الحسن چوہان نے موجودہ حالات کے پیش نظر، عوام سے بڑی اپیل کر دی، عوام نکل آئی۔

فیاض الحسن چوہان نے موجودہ حالات کے پیش نظر، عوام سے بڑی اپیل کر دی، عوام نکل آئی۔

 

 

Advertisement

اعتماد ٹی وی! فیاض الحسن چوہان پاکستانی سیاستدان جو اگست 2018 سے پنجاب کےاسمبلی کے رکن ہیں وہ اس وقت وزیر اعلی پنجاب کے دفتری ترجمان اور ڈریکٹورریٹ جنرل پبلک ریلیشن کے صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں.

 

 

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ ہر انسان چاہے وہ سائیکل ویگن یا بس پر اپنے تمام تر مصروفیات چھوڑ کر اس وقت شمس آباد پارک کے سامنے جمع ہو جائیں اور یہاں سے تمام تر لوگ انشاءاللہ فیض آباد کی طرف روانہ ہو جائیں گے.

 

 

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ یہ وہ وقت نہیں ہے کہ آپ اپنے گھروں میں کسی کام میں مصروف ہو جائے بلکہ یہ وقت ہے کہ آپ گھر سے باہر نکلیں اور اپنے لئے کھڑے ہو. بھاری بھرکم عوام وہاں جمع ہے اور ان کا کہنا ہے کہ تمام تر لوگ شمس آباد پارک جمع ہو .

 

دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ اطلاعات کے مطابق سابقہ وزیر اعظم عمران خان خطرے سے باہر ہے، تاہم متعدد افراد کو گولی لگی اور ان میں کچھ شدید زخمی ہیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago