اہم خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے بڑا کام کروا لیا، سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے بڑا کام کروا لیا، سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان کے وزیراعظم  شہباز شریف کی خصوصی درخواست پر سعودی عرب کے ولی عہد   محمد بن سلمان  کا مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا  حکم جاری کردیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وزیراعظم سے  شہباز شریف نے شہزادہ محمد بن سلمان سے درگزر سے کام لینے کی درخواست کی تھی   انہوں نے یہ درخواست اپریل میں قید ہونے والے گرفتار پاکستانیوں کے لئے کی تھی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

مدینہ منورہ کی عدالت نے تین پاکستانیوں کو آٹھ سال تین کو چھ سال قید کی سزا سنائی تھی۔  جس پر شہباز شریف نے درخواست کی کہ درگزر سے کام لیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

خواجہ لقمان، محمد افضل، غلام محمد کو آٹھ سال انس، ارشد اور محمد سلیم کو چھ سال کی قید سنائی گئی تھی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ایک اور پاکستانی جو وہاں پر قید ہے اس سے  تین سال کی قید کے ساتھ ساتھ دس ہزار ریال جرمانہ بھی کیا گیا تھا،  قیدی کا نام طاہر  تھا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago