Headlines

    مسلمانوں کی لمحہ فکریہ، سعودی عرب کے اس کام نے سب کو شرمندہ کردیا

    مسلمانوں کی لمحہ فکریہ، سعودی عرب کے اس کام نے سب کو شرمندہ کردیا

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    مسلمانوں کے لیے لمحہ خبردار!  سعودی عرب تمام مسلمانوں کے لئے دنیا کی توجہ کا مرکز ہے کیونکہ وہاں دو مقدس ترین مقامات مکہ اور مدینہ واقع ہے۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اب وہاں مملکت کے لیے چیزیں یقینی طور پر تبدیل ہورہی ہیں کیونکہ نئے ڈی فیکٹو حکمران اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ملک کو جدید بنانے کے لیے اصطلاحات متعارف کرائی ہیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دے دی گئی بعدازاں منی اور اب سودی عریبیہ میں سینما گھروں کی اجازت دے دی گئی ہے۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اور تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب میں ہالووین منانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔  لوگ اپنے ملبوسات میں باہر نکلے اور ریاض بلوارڈ میں تصاویر بنوائیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    تمام تر مسلمان حیران تھے اور پوری دنیا نے اس کی مخالفت کی۔ مسلمانوں کا خیال ہے کہ جو ملک عید میلاد النبی منانے کی اجازت بھی نہیں دیتا  اس نے سڑکوں پر  ہالووین منانے کی اجازت دے دی۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement