اہم خبریں

ویرات کوہلی کی خفیہ ویڈیو لیک کرنے پر، ہوٹل انتظامیہ ایکشن میں آگئی

ویرات کوہلی کی خفیہ ویڈیو لیک کرنے پر، ہوٹل انتظامیہ ایکشن میں آگئی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

20 ورلڈ کپ کےد وران 31 اکتوبر کو پرتھ کے ایک ہوٹل میں قیام پزیر ویرات کوہلی کے کمرے کے اندر کسی ملازم نے ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی.

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات  کوہلی کو بغیر بتائے اور ان کی اجازت کے بغیر کمرے کے اندر کی ویڈیو ہوٹل کے ملازم نے بنائی. ہوٹل کے کمرے کے اندرکی ویڈیو بنانے والے ملازم کو نوکری سے نکال دیا گیا.

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ یہ کسی کی بھی پرائیویسی  میں مداخلت ہے. پرائیویسی میں مداخلت کے معاملے پر آسٹریلین ہوٹل انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے واقعہ کے ذمہ دار افراد کو نوکری سے نکال دیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

واقعہ کے ذمہ دار شخص نے ویرات کوہلی سے معافی بھی مانگی اس بات کا یقین بھی دلایا گیا آئندہ کسی کرکٹر کے ساتھ ایسا نہیں کرے گا.

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago