Headlines

عمران خان بھی پولیس کے سامنے بے بس، سب کچھ عوام کے سامنے رکھ دیا

عمران خان بھی پولیس کے سامنے بے بس، سب کچھ عوام کے سامنے رکھ دیا

 

 

 

 

 

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف  جو سازش ہوئی ہے. اور مجھ پر جو جان لیوا حملہ ہوا ہے,

 

 

 

 

 

 

یہ حملہ جس شخص نے کیا ہے اس کے خلاف ایف  ائی ار نہیں درج کی جارہی ہیں . عمران خان کا کہنا ہے کہ ایف آئی  آر درج کروانا میرا حق ہے.

 

 

 

 

 

 

 

عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر میں سابق وزیراعظم اپنی  ایف آئی آر درج نہیں کروا سکتا تو عام آدمی کا کیا ہوگا.

 

 

 

 

 

 

اس بات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس ملک میں قانون بالکل بھی سخت نہیں ہے. ہر شخص کو انصاف ملنا چاہیے.