زیتون کے تیل کی خاصیت جان کر آپ کبھی اس کا استعمال نہیں چھوڑینگے

زیتون کے تیل کی خاصیت جان کر آپ کبھی اس کا استعمال نہیں چھوڑینگے

 

 

Advertisement

 

 

اگر زیتون کی غذائیت کی بات کی جائے تو سو گرام زیتون کے تیل میں ڈیڑھ سو  کیلوریز پائی جاتی ہیں. اس کے علاوہ اگر وٹامنز کی بات کی جائے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تو اس میں وٹامن ای اور وٹامن  کے اچھی خاصی مقدار میں پایا جاتا ہے. اور اس میں وٹامن اے اور وٹامن ڈی بی بھی پائے جاتے ہیں ہے جو کہ انسانی صحت کے لیے بہت مفید ہے.

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جو چیز سب سے زیادہ خاص بناتی ہے وہ ہے اومیگا 3 اور 6 کے فیٹی اسڈس پائے جاتے ہیں جو کہ انسانی صحت کیلئے نہایت ہی مفید ہوتے ہیں.

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اگراسکے  فائدے کی بات کریں تو اس میں زیرو کولیسٹرول پایا جاتا ہے جو کہ دل کے مریضوں کے لئے بہت ہی مفید ہوتا ہے.

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

یہ کبھی بھی دل کی شریانوں کو بند نہیں ہونے دیتا اور پٹھوں کو بھی مضبوط رکھتا ہے. اس میں ہڈیوں کو مضبوط کرنے کی بھی صلاحیت موجود ہے اور ذہنی نشونما کے لیے بہت مفید ہے.

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

5 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

10 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 day ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago