اہم خبریں

”دودھ میں یہ کیپسول ملا کر لگالیں۔۔بال اتنی تیزی سے لمبے ہوں گے کہ سنبھالنے مشکل ہو جائیں گے

”دودھ میں یہ کیپسول ملا کر لگالیں۔۔بال اتنی تیزی سے لمبے ہوں گے کہ سنبھالنے مشکل ہو جائیں گے

 

 

Advertisement

 

 

جو لوگ اپنے بالوں کو لمبا کرنے کے لیے بہت سے طریقے آزما چکے ہیں پھر بھی ان کے بال لمبے نہیں ہوتے تو وہ یہ طریقہ ضرور کریں.

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کے لیے آپ کو جو چاہیے وہ چیزیں ہیں الویرا جیل, کوکونٹ آئل اور دودھ.سب سے پہلے پانچ چائے کے چمچ دودھ شامل کرلیں,

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

دو چائے کے چمچ الویرا جیل, اب اس میں دو چائے کے چمچ کوکونٹ آئل شامل کریں  جو کہ بالوں کی نشونما کے لیے بہت ہی زبردست چیز ہے,

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ایک وٹامن ای کیپسول شامل کرلیں یا اگر وٹامن ای کا تیل ہے تو وہ چار سے پانچ قطرے شامل کر لے.  ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور اس کے بعد آپ نے بالوں میں اچھے سے مساج کرنا ہے اور اس کے بعد اس کو آدھا گھنٹہ چھوڑ دینا ہے, پھر بالوں کو اچھے سے دھولیں.

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اسے ہفتے  میں تین دفعہ استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ بہت ہی اچھا رزلٹ چاہتے ہیں تو آپ اسے روزانہ استعمال کر سکتے ہیں.

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago