اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، نواز لیگ نے کر دیکھایا، نیا آرمی چیف تعینات۔۔۔۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، نواز لیگ نے کر دیکھایا، نیا آرمی چیف تعینات۔۔۔۔۔۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اعتماد نیوز، نئے آرمی چیف کی رسا کشی آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، جس کی باقاعدہ تصدیق پاکستان کی وزیر اطلاعات محترمہ مریم اورنگزیب زیب صاحبہ نے بذریعہ ٹوئٹر کر دی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تفصیلات کے مطابق، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اپنے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انہوں نے اس بارے میں مزید بتاتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دی گئی ہے۔ جن کی منظوری کے بعد اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ہو جائے گا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اس بارے میں احتجاج بھی کر رکھا تھا اور دھرنا دینے کے لئے لانگ مارچ کا آغاز بھی کر رکھا تھا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ آرمی چیف کی طعیناتی فی الوقت موخر کی جائے اور الیکشن ہونے کے بعد نیا چیف آف آرمی سٹاف لگایا جائے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago